انتقال رہن

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (قانون) جائداد مرہونہ کو اس شخص کے سپرد کر دینے کا عمل جس کے پاس وہ رہن کی گئی ہے۔

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - (قانون) جائداد مرہونہ کو اس شخص کے سپرد کر دینے کا عمل جس کے پاس وہ رہن کی گئی ہے۔ conveyance or alienation by mortgage